كتاب القصاص كتاب القصاص مؤمن کے قتل میں تعاون کا بیان
ابن عمر رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی کسی آدمی کو پکڑ کر رکھے اور دوسرا آدمی اسے قتل کر دے تو قاتل کو قتل کیا جائے گا اور پکڑنے والے کو قید کیا جائے گا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطنی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارقطني (140/3 ح 3243) [و البيھقي (50/8 وقال: ھذا غير محفوظ) ٭ سفيان الثوري مدلس و عنعن و في السند علة أخري.» |