كتاب القصاص كتاب القصاص دیت لینے کے بعد قصاص لینے کا بیان
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں، دیت لینے کے بعد قتل کرنے والے کو معاف نہیں کروں گا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4507) ٭ الحسن البصري مدلس و عنعن و فيه علة أخري.» |