كتاب القصاص كتاب القصاص قتل کی دیت، بروایت بخاری و مسلم
اور انہوں (بغوی ؒ) نے فرمایا: ان دونوں (امام بخاری اور امام مسلم) نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی مفہوم کی روایت نقل کی ہے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (112) و مسلم (447 / 1355)» |