کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ تفسیر و فضائل القرآن کا بیان سورۂ یٰس کی تلاوت کی فضیلت کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے سورۂ یٰس کی تلاوت ہر رات کرنے پر مداومت کی، پھر وہ فوت ہوگیا تو وہ شہید فوت ہوا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7018، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1010
قال الهيثمي: وفيه سعيد بن موسى الأزدي وهو كذاب، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 97)» حكم: إسناده ضعيف
|