کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ تفسیر و فضائل القرآن کا بیان ہر قوم کے لیے ایک ڈرانے والا ہونے کا بیان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: «﴿إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ﴾» (الرعد: 7) ”تم صرف ڈرانے والے ہو، اور ہر قوم کے لیے ایک ڈرانے والا ہے۔“ کے متعلق فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”منذر اور ہاد بنو ہاشم کا ایک آدمی تھا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 4671، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 1056، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1361، 4923، 7780، والطبراني فى «الصغير» برقم: 739، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 668، 669
فيه الفضل بن هارون البزوري، مجهول الحال» حكم: إسناده ضعيف
|