کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ تفسیر و فضائل القرآن کا بیان سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”علی (رضی اللہ عنہ) قرآن کے ساتھ ہے، اور قرآن علی کے ساتھ ہے، یہ دونوں الگ الگ نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ میرے پاس حوض پر آجائیں گے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4880، والطبراني فى «الصغير» برقم: 720، ضعيف الجامع برقم: 3802
قال الهيثمي: فيه صالح بن أبي الأسود وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 134)» حكم: إسناده ضعيف
|