کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ تفسیر و فضائل القرآن کا بیان حجاب کی آیت کے نزول کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب حجاب کی آیت نازل ہوئی تو سب سے پہلے مجھے اس کا علم ہوا، مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے پاس نہ جایا کرو“، تو اس دن سے زیادہ مشکل دن مجھ پر کبھی نہیں آیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2968، والطبراني فى «الصغير» برقم: 259، 764
قال الهيثمي: فيه زفر بن سليمان وهو ثقة وفيه ضعف لا يضر وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 326)» حكم: إسناده ضعيف
|