سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
من كتاب الاطعمة
کھانا کھانے کے آداب
30. باب فِيمَنِ اسْتَحَبَّ أَنْ يَنْهَسَ اللَّحْمَ وَلاَ يَقْطَعَهُ:
اس کا بیان کہ گوشت اگلے دانتوں سے چھڑا کر کھانا اچھا ہے چھری سے کاٹ کر کھانا اچھا نہیں
حدیث نمبر: 2107
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا علي بن المديني، حدثنا سفيان، حدثنا عبد الكريم: ابو امية، قال: قال عبد الله بن الحارث بن نوفل: زوجني ابي في إمارة عثمان، فدعا رهطا من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، فكان فيمن دعا صفوان بن امية وهو شيخ كبير، فقال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: "انهسوا اللحم نهسا، فإنه اشهى وامرا".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ: أَبُو أُمَيَّةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ: زَوَّجَنِي أَبِي فِي إِمَارَةِ عُثْمَانَ، فَدَعَا رَهْطًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ فِيمَنْ دَعَا صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ وَهُوَ شَيْخٌ كَبِيرٌ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "انْهَسُوا اللَّحْمَ نَهْسًا، فَإِنَّهُ أَشْهَى وَأَمْرَأُ".
عبداللہ بن حارث بن نوفل نے کہا: میرے والد نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں میری شادی کی تو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جماعت کی دعوت کی، ان مدعوین میں سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ بھی تھے جو بوڑھے ہو چکے تھے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گوشت کو دانتوں سے چھڑا کر کھاؤ کیونکہ اس طرح گوشت کھانا بہت لذت آگین اور بہت مفید ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2114]»
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مسند الحميدي 574]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.