مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
حکومت کے بیان میں
1. خلیفہ قریش سے ہونا چاہیئے۔
2. اپنے پیچھے خلیفہ مقرر کرنے اور نہ کرنے کا بیان۔
3. جس سے پہلے بیعت کی اس کی بیعت پوری کرنے کا حکم۔
4. جب دو خلیفوں کی بیعت کی جائے تو کیا حکم ہے؟
5. تم سب راعی (حاکم) ہو اور تم سب اپنی رعیت کے بارے میں سوال کئے جاؤ گے۔
6. طلب حکومت اور اس پر حریص ہونے کی کراہت۔
7. (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ) جو کوئی عہدے کی درخواست کرے ہم اس کو عہدہ نہیں دیتے۔
8. امام (مسلمانوں کا حاکم) جب اللہ سے ڈرنے کا حکم دے اور انصاف کرے، تو اس کے لئے اجر ہے۔
9. جو حاکم بنا اور انصاف کیا اس کے لئے کیا کچھ ہے، اس کا بیان۔
10. جو حاکم بنے وہ سختی کرے یا نرمی۔
11. دین خیرخواہی کا نام ہے۔
12. جس نے رعیت کے ساتھ خیانت کی اور ان کے ساتھ خیرخواہی نہ کی۔
13. امراء کی (مال غنیمت میں) خیانت کرنے اور اس کے گناہ کبیرہ ہونے کا بیان۔
14. جو چیز امراء (مال غنیمت سے) چھپائیں وہ چوری ہے۔
15. امراء کے ”تحفوں“ کے بارے میں۔
16. درخت کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”نہ بھاگنے“ پر بیعت لی تھی۔
17. موت پر بیعت لینا۔
18. حسب طاقت ”سننے اور ماننے“ پر بیعت کرنا۔
19. سوائے صریح کفر کے باقی ہر معاملہ میں ”سننے اور ماننے“ پر بیعت کرنا۔
20. ہجرت کر کے آنے والی مومنات سے بیعت کے وقت امتحان لینا۔
21. حاکم کی اطاعت کرنا۔
22. جو (حاکم) اللہ تعالیٰ کی کتاب کے موافق عمل کرے، اس کی بات سننا اور اطاعت کرنی چاہیئے۔
23. اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت واجب نہیں ہے، اطاعت تو نیکی میں ہوتی ہے۔
24. جب گناہ کا حکم کیا جائے، تو نہ سننا چاہیئے اور نہ ماننا چاہیئے۔
25. امراء کی اطاعت کرنی چاہیئے اگرچہ انہوں نے حقوق کو روک رکھا ہو۔
26. بہترین حاکم اور برے حاکم کی وضاحت و شناخت۔
27. امراء کے کردار کو برا کہنا اور جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں، ان کے ساتھ لڑائی نہ کرنا۔
28. حق تلفی پر صبر کا حکم۔
29. فتنوں کے وقت جماعت کو لازم پکڑنے کا حکم۔
30. اس آدمی کے بارے میں جو اطاعت سے نکل گیا اور جماعت سے جدا ہوا۔
31. اس آدمی کے بارے میں جو امت کے اتفاق کو بگاڑے جبکہ امت متحد و متفق تھی۔
32. جو ہمارے اوپر ہتھیار اٹھائے، وہ ہم میں سے نہیں۔
33. اللہ تعالیٰ کی رسی کو پکڑے رکھنے کا حکم اور تفرقہ بازی سے باز رہنے کے متعلق۔
34. بدعات والے کام مردود ہیں۔
35. اس آدمی کے متعلق جو لوگوں کو نیکی کا حکم کرتا ہے اور خود (وہ کام) نہیں کرتا۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
حکومت کے بیان میں
موت پر بیعت لینا۔
حدیث نمبر:
1219
Save to word
مکررات
اعراب
یزید بن ابی عبید کہتے ہیں کہ
میں نے سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے حدیبیہ کے دن رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سے کس چیز پر بیعت کی تھی تو انہوں نے کہا کہ موت پر بیعت کی تھی۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب