فضائل قرآن کے بیان میں क़ुरआन की फ़ज़ीलत के बारे में قرآن مجید خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کا بیان۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوموسیٰ! تجھے آل داؤد کی خوش الحانی میں سے ایک خوش الحانی دی گئی ہے۔“
|