فضائل قرآن کے بیان میں क़ुरआन की फ़ज़ीलत के बारे में تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ہی دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں افضل (بزرگی والا) وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔“
|