المواعظ والرقائق نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث नसीहतें और दिल को नरम करने वाली हदीसें دو خوف جمع ہو سکتے ہیں نہ دو امن “ न दो डर एक साथ हो सकते हैं न दो सुख ”
حسن سے مرسل روایت ہے (کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) ”اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: مجھے میری بڑائی (اور غلبے) کی قسم! میں اپنے بندے کے لیے نہ دو ڈر جمع کروں گا اور نہ ہی دو امن اکٹھا کروں گا۔ جو دنیا میں مجھ سے بے خوف رہا، میں اس کو آخرت میں ڈراؤں گا اور جو دنیا میں مجھ سے ڈرتا رہا، میں اس کو روز قیامت امن عطا کروں گا۔“
|