المواعظ والرقائق نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث नसीहतें और दिल को नरम करने वाली हदीसें زبان بھی جہنم کا سبب بن سکتی ہے “ ज़बान भी जहन्नम का कारण हो सकती है ”
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! جو باتیں ہم کرتے ہیں، کیا ان میں سے ہر بات پر ہمارا مؤاخذہ ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اے معاذ بن جبل! تیری ماں تجھے گم پائے، لوگوں کو جہنم میں ان کی نتھنوں کے بل گرانے والی چیز ان کی زبانوں کی فضول باتیں ہوں گی۔“
|