الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) اعتکاف اور اس کی قضاء “ एतकाफ़ ओर उस की क़ज़ाअ ”
سیدنا انس سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مقیم ہوتے تو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف کرتے اور اگر ان دنوں سفر پر ہوتے تو اگلے سال کو بیس دنوں کا اعتکاف کرتے۔
|