الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) بھوک کی شدت کے وقت کی دعا “ सख़्त भूक लगने के समय की दुआ ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو بھوک کی شدت کی وجہ سے دوہرے ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: ”نہیں ہے کوئی معبود برحق، مگر اللہ، جو اکیلا اور زبردست ہے، آسمانوں، زمین اور ان دونوں کے درمیان والی تمام چیزوں کا رب ہے، وہ غالب اور بخشنے والا ہے۔“
|