الصيام والقيام روزے اور قیام کا بیان रोज़े और क़याम ( रात की नमाज़ ) کھجور، سحری کا بہترین کھانا ہے “ खजूर सेहरी का सब से अच्छा खाना है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کا سحری کا بہترین کھانا کھجور ہے۔“
|