حرام و ناجائز امور کا بیان हलाल और नाजाइज़ मामले مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے “ मुसलमानों के ख़िलाफ़ हथियार उठाना मना है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہم پر اسلحہ اٹھایا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «217- متفق عليه، الموطأ (رواية محمد بن الحسن الشيباني ص 370 ح 866)، متفق عليه، و أخرجه البخاري (7070) ومسلم (98) من حديث مالك به.»
|