حرام و ناجائز امور کا بیان हलाल और नाजाइज़ मामले زانیہ کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی کھانا حرام ہے “ ज़ानी औरत की ख़र्ची ज्योतिषी की मिठाई हराम है ”
سیدنا ابومسعود عقبہ بن عمرو الانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت سے، زانیہ کی خرچی سے اور کاہن نجومی کی مٹھائی سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «57- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 656/2 ح 1400، ك 31 بب 29 ح 68) التمهيد 397/8، الاستذكار: 1321، و أخرجه البخاري (2237) ومسلم (1567) من حديث مالك به»
|