حرام و ناجائز امور کا بیان हलाल और नाजाइज़ मामले متعہ کی حرمت کا بیان “ मुतआ का हराम होना ”
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر والے دن عورتوں کے متعہ اور گدھوں کے گوشت سے منع کر دیا۔
تخریج الحدیث: «64- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 542/2 ح 1178، ك 28 ب 18 ح 41) التمهيد 94/10، الاستذكار: 1098، و أخرجه البخاري (4216، 5523) ومسلم (1407/29) من حديث مالك به.»
|