حرام و ناجائز امور کا بیان हलाल और नाजाइज़ मामले فالتو پانی روکنے کی ممانعت “ फ़ालतू पानी रोके रखना मना है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فالتو پانی نہ روکا جائے تاکہ اس طرح گھاس بچی رہے۔“
تخریج الحدیث: «355- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 744/2 ح 1498، ك 36 ب 25 ح 29) التمهيد 1/19، الاستذكار: 1427، وأخرجه البخاري (2253)، ومسلم (1566/36) من حديث مالك به.»
|