حرام و ناجائز امور کا بیان हलाल और नाजाइज़ मामले کتے کی قیمت حرام ہے “ कुत्ते की क़ीमत हराम है ”
سیدنا ابومسعود عقبہ بن عمرو الانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت سے، زانیہ کی خرچی سے اور کاہن نجومی کی مٹھائی سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «57- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 656/2 ح 1400، ك 31 بب 29 ح 68) التمهيد 397/8، الاستذكار: 1321، و أخرجه البخاري (2237) ومسلم (1567) من حديث مالك به.»
|