خرید و فروخت کے مسائل ख़रीदना और बेचना غیر موجود چیز بیچنے کا حکم “ जो चीज़ मौजूद न हो उस को बेचने के बारे में ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جانور کے پیٹ میں) حمل کے حمل کو بیچنے سے منع فرمایا ہے اور یہ سودا تھا جو اہل جاہلیت ایک دوسرے کے ساتھ کرتے تھے۔ آدمی اس اونٹ کا سودا کرتا تھا کہ اونٹنی ایک بچی جنے گی پھر اس سے جو اونٹ پیدا ہو گا وہ میرا ہے۔
تخریج الحدیث: «240- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 653/2، 654 ح 1394، ك 31 ب 26 ح 62) التمهيد 313/13، الاستذكار:1315، و أخرجه البخاري (2143) من حديث مالك، ومسلم (1514) من حديث نافع به.»
|