خرید و فروخت کے مسائل ख़रीदना और बेचना اندازے سے مال بیچنے کا حکم “ अंदाज़ा करके माल बेचने के बारे में ”
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے درخت پر لگی ہوئی کھجوروں کے مالک کو اجازت دی ہے کہ وہ اندازے سے (اُکا) انہیں بیچ سکتا ہے۔
تخریج الحدیث: «237- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 619/2، 620 ح 1344، ك 31 ب 9 ح 14) التمهيد 323/15، الاستذكار:1266، و أخرجه البخاري (2188) ومسلم (1539/60) من حديث مالك به.»
|