نماز کے متفرق مسائل नमाज़ के विभिन्न मसले مسجد کی طرف پیدل یا سواری پر جانا دونوں طرح جائز ہے “ मस्जिद की तरफ़ पैदल या सवारी पर जाना जाइज़ है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدل چل کر اور سوار ہو کر (دونوں حالتوں میں) قبا کو جایا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «279- الموطأ (رواية ابي مصعب الزهري 217/1 ح 553)، و أخرجه مسلم (1399/518) من حديث مالك به، ورواه البخاري (7326) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
|