نماز کے متفرق مسائل नमाज़ के विभिन्न मसले بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے “ बैठ कर नमाज़ पढ़ने से आधा सवाब मिलता है ”
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بیٹھ کر (نفلی) نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر(نفلی) نماز پڑھنے والے کی نسبت آ دھا ثواب ملتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «112- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 136/1 ح 305، ك 8 ب 6 ح 19) التمهيد 131/1، الاستذكار: 375، و أخرجه الجوهري فى مسند الموطأ (271) من حديث مالك به وفيه علة وللحديث شاهد صحيح فى صحيح مسلم (735) وبه صح الحديث والحمدلله.»
|