نماز کے متفرق مسائل नमाज़ के विभिन्न मसले مسجد نبوی اور بیت اللہ میں نماز پڑھنے کا ثواب “ मस्जिद नबवी और बेत अल्लाह के हरम में नमाज़ पढ़ने का सवाब ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اس مسجد میں نماز پڑھنا دوسری مسجدوں میں ہزار نمازوں سے بہتر ہے سوائے مسجد حرام کے۔“
تخریج الحدیث: «186- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 196/1 ح 463، ك 14 ب 5 ح 9) التمهيد 16/6، الاستذكار:432، و أخرجه البخاري (1190) من حديث مالك به.»
|