نماز کے متفرق مسائل नमाज़ के विभिन्न मसले مسجد قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب “ मस्जिद क़बा में नमाज़ पढ़ने का सवाब ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدل چل کر اور سوار ہو کر (دونوں حالتوں میں) قبا کو جایا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «279- الموطأ (رواية ابي مصعب الزهري 217/1 ح 553)، و أخرجه مسلم (1399/518) من حديث مالك به، ورواه البخاري (7326) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
|