كتاب القصاص كتاب القصاص شاتم رسول کی سزا موت
علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک یہودی عورت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بُرا بھلا کہا کرتی تھی اور آپ کی مذمت کیا کرتی تھی، ایک آدمی نے اس کا گلا دبا دیا چنانچہ وہ مر گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا خون رائیگاں قرار دے دیا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4362) ٭ مغيرة بن مقسم مدلس و عنعن، و أما جرير فھو ابن عبد الحميد الضبي: ثقة إمام.» |