كتاب القصاص كتاب القصاص آگ کی سزا دینا صرف اللہ تعالیٰ کا حق
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آگ کا عذاب صرف اللہ ہی دے گا۔ “ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (6954)» |