كتاب القصاص كتاب القصاص بےنیام تلوار کسی کو دینا منع ہے
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بے نیام تلوار کسی کو دینے سے منع فرمایا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (2613 و قال: حسن غريب) و أبو داود (2588) ٭ أبو الزبير مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة.» |