كتاب القصاص كتاب القصاص انگلی دانت اور داڑھ کی دیت کا بیان
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(دیت کے بارے میں) تمام انگلیاں برابر ہیں، تمام دانت برابر ہیں، سامنے والے دانت اور داڑھیں برابر ہیں، یہ اور یہ (چھنگلی اور انگوٹھا) برابر ہیں۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (4559)» |