كتاب القصاص كتاب القصاص مؤمن کے قتل میں تعاون کرنے کی مذمت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی مومن کے قتل پر تھوڑی سی بات کے برابر بھی مدد کی تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے مابین لکھا ہو گا: ”اللہ کی رحمت سے ناامید۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (2620) ٭ يزيد الشامي: منکر الحديث، و للحديث شواھد ضعيفة عند البيھقي (22/8) وغيره.» |