كتاب القصاص كتاب القصاص باپ کو قصاص کے طور قتل کرنے کا بیان
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں اور نہ اولاد کا والد سے قصاص لیا جائے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (1401) والدارمي (190/2 ح 2362) [و ابن ماجه (2661)] ٭ إسماعيل بن مسلم ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة.» |