كتاب التطبيق کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب التطبيق کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل The Book of The At-Tatbiq (Clasping One\'s Hands Together) 42. بَابُ: السُّجُودِ عَلَى الْجَبِينِ باب: پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔ Chapter: Prostrating on one's forehead
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میری آنکھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ (رمضان کی) اکیسویں رات کی صبح کو آپ کی پیشانی اور ناک پر پانی اور مٹی کا نشان تھا، یہ ایک لمبی حدیث کا اختصار ہے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأذان 41 (669)، 135 (813)، 151 (836)، لیلة القدر 2 (2016)، الاعتکاف 1 (2027)، 9 (2036)، 13 (2040)، صحیح مسلم/الصوم 40 (1167)، سنن ابی داود/الصلاة 157 (894، 895)، 166 (911)، 320 (1382)، سنن ابن ماجہ/الصیام 56 (1766)، 62 (1775)، (تحفة الأشراف: 4419)، موطا امام مالک/الاعتکاف 6 (9)، مسند احمد 3/7، 24، 60، 74، 94، ویأتی عند المؤلف في السھو 98 (برقم: 1357) مطولاً (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: تفصیل سے یہی حدیث باب السہو (۱۳۵۷) میں وارد ہوئی ہے۔ قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.