كتاب الأحكام کتاب: قضا کے احکام و مسائل 33. بَابُ: شَهَادَةِ أَهْلِ الْكِتَابِ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ باب: اہل کتاب کی ایک دوسرے کے خلاف گواہی کا بیان۔
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل کتاب کی آپس میں ایک دوسرے کے خلاف گواہی کو جائز رکھا ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2356، ومصباح الزجاجة: 833) (ضعیف)» (سند میں مجالد بن سعید ضعیف راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 2668)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|