كِتَاب التَّرَجُّلِ کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل 12. باب فِي الرَّجُلِ يَعْقِصُ شَعْرَهُ باب: آدمی اپنے سر کے بال گوندھ لے تو کیسا ہے؟
ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ آئے اور (اس وقت) آپ کی چار چوٹیاں تھیں۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/اللباس 39 (1781)، سنن ابن ماجہ/اللباس 36 (3631)، (تحفة الأشراف: 18011)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/341، 425) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|