اعتکاف کے ابواب کا مجموعہ 1543. صرف انسانی حاجت کے سوا معتکف شخص اپنے گھر میں داخل نہ ہو اور معتکف کے لئے اپنا سر مسجد سے باہر اپنی بیوی کی طرف نکالنا جائز ہے تاکہ وہ اسے دھودے اور کنگھی کردے۔
امام صاحب حضرت عروہ اور عمرہ کی حدیث ایک اور سند سے بیان کرتے ہیں۔ اس میں یہ الفاظ مختلف ہیں کہ ”آپ میری طرف اپنا سرمبارک نکالتے۔“
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق
|