اعتکاف کے ابواب کا مجموعہ 1538. ہمیشہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرنے کا بیان
سیدہ عائشہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے رہے حتّیٰ کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو وفات دے دی۔
تخریج الحدیث:
|