صحيح ابن خزيمه
اعتکاف کے ابواب کا مجموعہ
1543.
صرف انسانی حاجت کے سوا معتکف شخص اپنے گھر میں داخل نہ ہو اور معتکف کے لئے اپنا سر مسجد سے باہر اپنی بیوی کی طرف نکالنا جائز ہے تاکہ وہ اسے دھودے اور کنگھی کردے۔
حدیث نمبر: 2231
امام صاحب حضرت عروہ اور عمرہ کی حدیث ایک اور سند سے بیان کرتے ہیں۔ اس میں یہ الفاظ مختلف ہیں کہ ”آپ میری طرف اپنا سرمبارک نکالتے۔“
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق