ماہ رمضان اور اس کے روزوں کے فضائل کے ابواب کا مجموعہ 1286. رمضان المبارک میں جنّت کےدروازوں کے کھلنے کا بیان
تخریج الحدیث:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنّم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین جکڑ دیے جاتے ہیں۔“ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ابوسہیل سیدنا مالک بن انس رضی اللہ عنہ کے چچا ہیں۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
|