أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1034
1034- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص اس کا گھر کا حج کرے گا اور اس دوران کوئی فحش گوئی اور نافرمانی گھر لوٹنے تک نہ کرے اور واپس آنے تک اس پر عمل کرے، تو وہ یوں ہوتا ہے جیسے اس دن تھا جس دن اس کی والدہ نے اسے جنم دیا تھا“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1521، 1819، 1820، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1350، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2514، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3694، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2626، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3593، والترمذي فى «جامعه» برقم: 811، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1837، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2889، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9260، 10494، 10495، 10496، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2714، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7257، 7498، 9435»
|