أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 991
992-مجاہد اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔ وَ «تَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ» (26-الشعراء:219)”اور تمہیں سجدہ کرنے والوں میں پھیرتا ہے“۔
مجاہد بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے دوران اپنے پیچھے بھی اسی طرح دیکھ لیتے تھے، جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سامنے کی طرف دیکھ لیتے تھے۔ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى مجاهد، وهو موقوف عليه، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» 3676»
|