أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 991
991- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ا رشاد فرمایاہے: ”تم یہ سمجھتے ہو کہ میں قبلہ کی طرف رخ کیے ہوئے ہوتا ہوں تمہارا رکوع کرنا اور تمہارا خشوع (راوی کوشک ہے شائد یہ الفاظ ہیں) تمہارے رکوع اور تمہارے سجدے مجھ سے پوشیدہ نہیں ہیں“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 418، 741، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 423، 424، ومالك فى «الموطأ» برقم: 577، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 474، 664، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6337، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 867، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 871، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 947، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3640، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7451، 8139، 8892، 8999، 9049، 9930، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6335، والبزار فى «مسنده» برقم: 8424، 8868»
|