أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1048
1048- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے یہ بات نہیں کہی: جو شخص جنات کی حالت میں صبح کرتا ہے اس کا روزہ نہیں ہوتا، بلکہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کعبہ کے پروردگار کی قسم ہے، یہ بات ارشاد فرمائی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2157، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3609، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2757، 2763، 2936، 2937، 2938، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1702، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7505، 7954، 9220، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1047، 1048، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7398، 7399، 7807، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12620، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9038»
|