أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1026
1026- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوالقاسم صلَّى اللهُ عَليهِ وسَلمَ نے ارشاد فرمایا ہے: ”جسں شخص کو جنابت لاحق ہو وہ اس وقت تک نہ سوئے جب تک وہ نماز کے وضو کی طرح وضو نہیں کرلیتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه جهالة، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 9216، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 770، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8403»
|