كِتَاب الطَّلَاقِ کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان |
صحيح البخاري
كِتَاب الطَّلَاقِ کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان The Book of Divorce 38. بَابُ: {وَاللاَّئِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ}: باب: اور آیت «واللائي يئسن من المحيض من نسائكم إن ارتبتم» الخ۔ (38) Chapter. “And those of your women as have passed the age of monthly courses, for them the Iddah (prescribed period), if you have doubt, (about their periods)...” (V.65:4)
یعنی ”تمہاری مطلقہ بیویوں میں سے جو حیض آنے سے مایوس ہو چکی ہوں، اگر تمہیں شبہ ہو“ کی تفسیر مجاہد نے کہا یعنی جن عورتوں کا حال تم کو معلوم نہ ہو کہ ان کو حیض آتا ہے یا نہیں آتا۔ اسی طرح وہ عورتیں جو بڑھاپے کی وجہ سے حیض سے مایوس ہو گئی ہیں۔ اسی طرح وہ عورتیں جو نابالغی کی وجہ سے ابھی حیض والی ہی نہیں ہوئی ہیں۔ ان سب قسم کی عورتوں کی عدت تین مہینے ہے۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.