كِتَاب الطَّلَاقِ کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان |
صحيح البخاري
كِتَاب الطَّلَاقِ کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان The Book of Divorce 27. بَابُ إِحْلاَفِ الْمُلاَعِنِ: باب: لعان کرنے والے کو قسم کھلانا۔ (27) Chapter. Commanding those who are involved in a case of Lian to take the oath (of Lian).
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے جویریہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ نے کہ قبیلہ انصار کے ایک صحابی نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میاں بیوی سے قسم کھلوائی اور پھر دونوں میں جدائی کرا دی۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated `Abdullah: An Ansari man accused his wife (of committing illegal sexual intercourse). The Prophet made both of them takes the oath of Lian, and separated them from each other (by divorce). USC-MSA web (English) Reference: Volume 7, Book 63, Number 226 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.