كتاب الجنائز كتاب الجنائز |
مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز كتاب الجنائز جنازے کے ساتھ پیدل چلنا افضل ہے
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں ایک جنازہ میں شریک ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو سواریوں پر دیکھا تو فرمایا: ”کیا تمہیں حیا نہیں آتا کہ اللہ کے فرشتے تو پیدل ہیں اور تم سواریوں پر ہو۔ “ ترمذی، ابن ماجہ، اور ابوداؤد نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت کی گئی ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1012) و ابن ماجه (1480) و سندھما ضعيف، فيه أبو بکر بن أبي مريم ضعيف مختلط، و رواه أبو داود (3177) من طريق آخر عن ثوبان به و ليس عنده: ’’ألا تستحيون‘‘ إلخ و في سنده يحيي بن أبي کثير وھو مدلس و عنعن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.