كتاب الجنائز كتاب الجنائز |
مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز كتاب الجنائز مریض کی خواہشات کو پورا کرنا چاہئے
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی آدمی کی عیادت کی تو فرمایا: ”کسی چیز کو دل چاہتا ہے؟“ اس نے عرض کیا: گندم کی روٹی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے پاس گندم کی روٹی ہو تو وہ اسے اپنے بھائی کے پاس بھیج دے۔ “ پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارے کسی مریض کا کسی چیز کو دل چاہے تو وہ اسے کھلا دیا کرو۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (1439) ٭ صفوان بن ھبيرة: لين الحديث.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.