كتاب الجنائز كتاب الجنائز |
مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز كتاب الجنائز جنگ احد کے شہداء کی قبریں
ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احد کے روز فرمایا: ”وسیع اور گہری قبریں تیار کرو اور اچھی طرح دفن کرو، اور ایک قبر میں دو دو، تین تین کو دفن کرو، اور ان میں سے زیادہ قرآن جاننے والے کو پہلے دفن کرو۔ “ احمد، ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے ((واحسنوا))“ اور اچھی طرح دفن کرو“ تک روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (19/4 ح 16359) والترمذي (1713 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (3215) والنسائي (81/4 ح 2013) و ابن ماجه (1560)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.